کمسن لڑکی کی مزاحمت ، مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام

کمسن لڑکی کی مزاحمت ، مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

محلہ رسول نگر کے رہائشی عارف نے پولیس کو بتایا کہ اس کی سات سالہ بیٹی(م)گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ اس دوران ملزم زاہد پرویز اسے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ بچی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں