حافظ آباد:ورداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار

حافظ آباد:ورداتوں میں ملوث دو ملزم گرفتار

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)سب انسپکٹر علی رضا انچارج چوکی سولنگی اعوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف کا روائی کر تے ہوئے نزاکت عرف زکری گروپ کے 2 ممبران کے قبضہ سے 7موٹر سائیکل اور 6 زرعی موٹرز برآمد کی ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

سب انسپکٹر علی رضا انچارج چوکی سولنگی اعوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریکارڈ یافتہ ملزمان کے خلاف کا روائی کر تے ہوئے نزاکت عرف زکری گروپ کے 2 ممبران کے قبضہ سے 7موٹر سائیکل اور 6 زرعی موٹرز برآمد کی ہیں۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں