کامونکے :بینک سے رقم لینے کیلئے جانیوالا شخص اغوا

کامونکے :بینک سے رقم  لینے کیلئے جانیوالا شخص اغوا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )بینک سے رقم لینے کے لئے جانیوالے شخص کو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے۔۔۔

بتایا گیا ہے کہ ایمن آباد کے علاقہ تتلے مالی کے رہائشی شاہد کا چچا احمد حسن بینک سے رقم نکلوانے کے لئے جارہاتھا جس کو نامعلوم افراد اغواکرکے لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں