دکان کے تالے توڑ کر ویلڈنگ پلانٹ اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر ویلڈنگ پلانٹ اور دیگرسامان چوری کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے لکڑ منڈی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
کاشف نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ اسکی دوکان کے تالے توڑ کر نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد مالیت کا ویلڈنگ پلانٹ ، لوہے کا سامان اور دیگر قیمتی اشیار اور اوزار چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔