3بچے قتل کی بوگس اطلاع ،ملزم گرفتار

3بچے قتل کی بوگس اطلاع ،ملزم گرفتار

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)پولیس کو عدیل شہزاد سکنہ گرمولہ ورکاں نے کال کی کہ گاؤں میں 2/3 بچوں کو قتل کر دیا گیا ہے ، جواطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جس پر کالر عدیل شہزاد کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کو عدیل شہزاد سکنہ گرمولہ ورکاں نے کال کی کہ گاؤں میں 2/3 بچوں کو قتل کر دیا گیا ہے ، جواطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جس پر کالر عدیل شہزاد کو گرفتار کر لیا اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں