جناح ہسپتال میں بھائی کی عیادت پر آئے شہری پر حملے کاملزم گرفتار

جناح ہسپتال میں بھائی کی عیادت  پر آئے شہری پر حملے کاملزم گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) جناح ہسپتال میں بھائی کی عیادت کیلئے آنے والے شہری پر قاتلانہ حملے کامعاملہ، فائرنگ کرکے زخمی کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

 ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر ایاز حسین کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی گئی جس نے کارروائی کرکے ملزم گرفتار کر لیا۔ملزم نے ذاتی رنجش کی بنا پر ہسپتال کے باہر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں