18سالہ نوجوان قتل، لاش برآمد

18سالہ نوجوان قتل، لاش برآمد

پتوکی (تحصیل رپورٹر) تھانہ سرائے مغل کی حدود میں واقع گاؤں ہنجرائے کلاں میں 18 سالہ نوجوان مہتاب کو تیز دھار آلے سے قتل کرکے۔۔۔

 ملزموں نے لاش کو کھیتوں میں جوارکی فصل میں پھینک دیا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضہ میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا، ملزموں کی تلاش کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں