دو لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا

 دو لڑکیوں کو اغوا کرلیا گیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)مختلف واقعا ت میں دو لڑکیو ں کو اغوا کرلیا گیا ۔

چک نمبر 424 ج ب کے عمرا ن نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروا تے موقف اختیا ر کیا ہے کہ اسکی 18 سا لہ بیٹی میرب پون گھر موجود تھی کی نا معلو م افراد نے اسکو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 298 ج ب نیو پلا ٹ کے جمیل ا نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا کہ وہ محنت مزدوری کیلئے گیا ہوا تھا کہ اسکی 17 سا لہ بیٹی کشف اکیلی گھر مود تھی کہ دو نا معلو م مرد اور خا تو ن اسے ورغلا کر لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں