جعلی پروٹیکٹر کے ذریعے سعودی عرب جانے کی کوشش،مسافر گرفتار

جعلی پروٹیکٹر کے ذریعے سعودی  عرب جانے کی کوشش،مسافر گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائیرپورٹ پر کارروائی،جعلی پروٹیکٹر کے ذریعے سعودی عرب جانیکی کوشش ناکام بنادی۔

مسافر علی احمد فلائٹ نمبر PK-243کے ذریعے ورک ویزے پر سعودی عرب جا رہا تھا۔مسافر کے پاسپورٹ پر جعلی پروٹیکٹر سٹمپ تھی مسافر کو مزید قانونی کارروائی کیلئے ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل سیالکوٹ منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں