غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والے شہری پر مقدمہ

غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والے شہری پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں مختلف پوائنٹس کو چیک کیا گیا۔

اس دوران شہری کو غیر معیاری اور مضر صحت ادویات کی فروخت میں ملوث پایا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں