اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرتے ہوئے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔