خاتون کو گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

خاتون کو گن پوائنٹ پر  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گن پوائنٹ پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے جلوی مارکیٹ کے قریب مناہل نامی خاتون نے پولیس کو بتایا ملزم نے اسے قابو کرلیا اور مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں