سابقہ رنجش ،خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ رنجش ،خاتون کو  بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قابو کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مہک نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کرلیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں