پولیس نے 3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھے۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کر لئے گئے۔