سکیورٹی کا نامناسب انتظام کرنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا

سکیورٹی کا نامناسب انتظام کرنے پر دکاندار کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا نامناسب انتظام کرنے پر دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ڈوگر چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکان پر غیر معیاری سکیورٹی انتظام کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو کسی بڑی واردات کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں