ٹھیکریوالا:اوباش کی گھر میں گھس پر 15 سالہ لڑکی سے زیادتی

ٹھیکریوالا:اوباش کی گھر میں گھس  پر 15 سالہ لڑکی سے زیادتی

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)اوباش شخص کی گھر میں گھس پر 15سالہ بچی سے مبینہ جنسی زیادتی، مقدمہ درج ملزم گرفتار،

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک81 ج۔ب پنڈوری کے رہائشی عوبید مسیح نے تھانہ ٹھیکریوالا پولیس نے درخواست گزارتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ ملزم عاطف مسیح نے اس کی 15 سالہ لے پالک (ص)نامی بیٹی کو گذشتہ رات گئے گھر میں داخل کر زبردستی اپنی ہو س کا نشانہ بنایا بچی کی چیخ و پکار اور شور مچانے پر دیکھا تو ملزم بچی کو تشویش ناک حالت میں چھوڑ کر اہل خانہ کو قتل کی دھمکیاں لگاتا ہوا فرار ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں