خاوند کابیوی پرتشدد‘گھرسے نکال دیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)خاوند کابھائی کیساتھ ملکر بیوی پرتشدد، دھکے مار کر گھرسے نکالدیا۔
موضع دھامونکے کی مہناز نے شوہر تنزیب سے اپنے پیسوں سے متعلق پوچھنے گئی تو اس نے اپنے بھائی ساجد کیساتھ ملکرتشددکانشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔