بوگس چیک پرمقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں سردار نامی شہری کو عمیر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیا، جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں سردار نامی شہری کو عمیر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دیا، جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔