غیر مصدقہ گوشت فروخت کرنے پرقصاب کیخلاف مقدمہ

غیر مصدقہ گوشت فروخت کرنے پرقصاب کیخلاف مقدمہ

موترہ(نامہ نگار )غیر مصدقہ بڑا گوشت فروخت کرنے پرقصاب کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

ویٹر نری ڈاکٹر نے ٹیم کے ہمراہ صوبیدار بازار ڈسکہ میں جھولے لعل مٹن اینڈ بیف شاپ پر چھاپہ ماراتو د کان کامالک عثمان غیر مصدقہ گوشت فروخت کررہاتھا جس کو ڈاکٹر نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں