سیالکوٹ:آئل ٹینکر اور ٹرک کی ریس نے نوجوان کی جا ن لے لی

 سیالکوٹ:آئل ٹینکر اور ٹرک کی  ریس نے نوجوان کی جا ن لے لی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )وزیر آباد روڈ پر سمبڑیال سبزی مندی کے قریب ریس لگاتے مزدا اور آئل ٹینکر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا ،

 مزدا ڈرائیور کی ٹکر لگنے سے دونوں سوار نیچے گرے اور آئل ٹینکر سجاد کے اوپر سے گزر گیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ثاقب کو شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں