پولیس نے 2جواری گرفتار کرلئے

 پولیس نے 2جواری گرفتار کرلئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 2جواریوں کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے مجموعی طور پر9جواریوں کو گرفتار کر لیاجو مختلف طریقوں سے جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔

جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں