گھر کی دہلیز سے موٹر سائیکل غائب

 گھر کی دہلیز سے موٹر سائیکل غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل سے شہری ہاتھ دھو بیٹھا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں سجاد نامی شہری نے یاسر ٹاؤن میں واقع اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی تو اس دوران نامعلوم ملزموں نے اس کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کر لی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں