ماں بیٹی کو ویڈیو بنانے سے روکنے پرتشدد کانشانہ بناڈالا

ماں بیٹی کو ویڈیو بنانے سے  روکنے پرتشدد کانشانہ بناڈالا

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو ویڈیو بنانے سے روکنے پرتشدد کانشانہ بناڈالا۔

موضع پنوں اٹاری میں ڈیرہ پر محنت مزدوری کرنیوالی فوزیہ اوراسکی بیٹی کام کررہی تھیں کہ گاؤں ہی کے دونوجوان اظہار خالق اوراحمد منشاڈیر ہ پر آگئے اوردونوں کی ویڈیو بنانا شروع کردی ،روکنے پر دو تشدد کانشانہ بناڈالا۔ تھانہ بیگووالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں