منشیات فروش سمیت 3ملزم گرفتار،سواکلوچرس، اسلحہ برآمد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )صدر پولیس نے دوران گشت بدنام زمانہ منشیات فروش چیانوالی کے سرفراز سے ایک کلو دو سو ساٹھ گرام چرس برآمد کرلی ۔
صدر اور واہنڈو پولیس نے دوران گشت شریف پورہ کے مبشر گادی سے بغیر لائسنس 223بور رائفل اور موضع دندیاں کے حذیفہ سے 30بور پستول برآمد کر لیا۔ مقدمات درج کر لئے گئے ۔