بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔