اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

اسلحے کی نمائش کرنے والے  ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور دیگر شہریوں کے لئے خوف کی علامت بننے والے شہری کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں