کبوتروں کی اڑان پر جوا کھیلنے والے 3 ملز م گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کبوتروں کی اڑان پر جوا کھیلنے والے 3 ملز موں کو گرفتار کرلیا گیا۔
دانا رضا آباد کے علاقے رضا ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے کبوتر، نقدی، موبائلز اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔