گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کے مقدمے میں گرفتار ملزم صفدر سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments