رکشے سے رقم اور ویٹ لفٹنگ پلیٹیں چرا لی گئیں

 رکشے سے رقم اور ویٹ لفٹنگ  پلیٹیں چرا لی گئیں

فیصل آباد (سٹی رپورٹر )شہری کے کھڑے رکشے سے نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

 تھانہ سرگودھا روڈ میں تنویر نامی شہری نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اس کے کھڑے رکشے سے نقدی، ویٹ لفٹنگ پلیٹیں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...