موسیٰ خیل: 3مزدور اغوا مشینری نذر آتش

 موسیٰ خیل: 3مزدور اغوا  مشینری نذر آتش

کوئٹہ (کرائم رپورٹر)موسیٰ خیل کے علاقے میں نامعلوم ملزمان روڈ تعمیر کرنے والی کمپنی کی مشینری کو نذر آتش کرکے 3 مزدوروں کو اغوا کرکے لے گئے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں درگ روڈ کی تعمیر اور توسیع کے لئے کام  کرنے والی تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کرکے مشینری کو نذر آتش کر کے 3 افراد کو اغوا کر لیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز نے کارروائی شروع کردی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...