نوسر بازوں نے شہری کو سامن کے بیگ سے محروم کر دیا

نوسر بازوں نے شہری کو سامن  کے بیگ سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے شہری کو بھاری مالیت کے کپڑے اور دیگر سامان سے بھرا بیگ سے محروم کردیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں تنویر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ بھاری مالیت کے کپڑے اور دیگر سامان سے بھرا بیگ لے کر گمٹی چوک کے قریب موجود تھا کہ اس دوران نامعلوم رکشہ ڈرائیور نے اسے باتوں میں الجھا لیا اور دھوکہ بیگ اور دیگر سامان لے کر موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...