خاتون کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قریبی تعلقات کی بناء پر لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں فرزانہ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی اور اس دوران اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments