عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ

کراچی: (دنیا نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافےکیساتھ 4125 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں میں اضافے کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 4لاکھ 35 ہزار 36 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 72 ہزار 973 روپے ہوگئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...