ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی جگہ بنگلا دیش شامل

لاہور: (دنیا نیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جگہ بنگلا دیش کو شامل کر لیا گیا۔

اے ایچ ایف کی دعوت پر بنگلا دیش نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی، بھارت ہی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔

ایونٹ کے اپ ڈیٹ ڈراز کا اعلان کل کیا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ 27 اکتوبر سے شروع ہوگا۔
 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...