گوجرانوالہ میں صدر انجمن تاجران بھتیجے سمیت قتل

گوجرانوالہ: (دنیا نیوز) تھانہ دھلے کے علاقہ میں صدر انجمن تاجران کو بھتیجے سمیت قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق دوہرے قتل کی واردات کا واقعہ شاہین آباد میں پیش آیا، صادق اور رشید میں جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔

شاہین آباد بازار میں پنچایت اکٹھی تھی کہ ملزمان رشید اور حنیف نے فائرنگ کر دی، تھانہ دھلے پولیس نے دونوں لاشیں تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں