سکھیکی: دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

سکھیکی: (دنیا نیوز) دوران ڈکیتی خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم کو حراست میں لیا، ملزم ڈکیتی کی غرض سے گھر میں داخل ہوا اور اسلحہ کے زور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

ڈی پی او نے کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا جبکہ متاثرہ خاتون کی میڈیکل رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے، گرفتار ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دلوائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں