مولانا فضل الرحمان کی سمت درست، سندھ کا کیس لڑیں: ایاز پلیجو

کراچی: (دنیا نیوز) ایاز پلیجو نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی سمت درست ہے، مولانا فضل الرحمان سندھ کا کیس لڑیں۔

ایازلطیف پیلجو نے کہا کہ سندھ پاکستان کو گیس کا 72 فیصد دیتا ہے، ستر فیصد ٹیکس کراچی سے جمع ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کا آٹھواں بڑا کوئلے کا ذخیرہ سندھ میں ہے۔
 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں