سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی صدارت میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا۔

اپوزیشن پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام ساڑھے چار بجے ہوگا، اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں سینیٹ سیشن سے متعلق حکمت عملی ترتیب دیں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں