مشہور پاکستانی شیف ناہید انصاری انتقال کر گئیں

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان کی مشہور شیف ناہید انصاری خالق حقیقی سے جاملیں۔

ناہید انصاری مختلف ٹی وی چینلز پر اپنے لذیز کھانوں اور بیکنگ کلاسز کے باعث مشہور تھیں، ناہید انصاری شیف ہونے کے ساتھ ٹیچر بھی تھیں۔

ناہید انصاری کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادا کی جائے گی عائشہ مسجد ڈی ایچ اے فیز 6 میں ادا کی جائے گی۔

نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں فیز 8 کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں