نارنگ: دریائے راوی اور بی آر بی نہر میں نہاتے 2 افراد ڈوب گئے

نارنگ منڈی: (دنیا نیوز) دریائے راوی اور بی آر بی نہر میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 14 سالہ نوجوان بی آر بی نہر میں جبکہ دوسرا شخص دریائے راوی میں نہاتے ہوئے ڈوبا۔

ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیموں کا دونوں افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں