دریائے سندھ میں ایک بچی اور تین خواتین ڈوب گئیں

حیدرآباد : (دنیا نیوز) ضلع مٹیاری ہالا دریائے سندھ میں ایک بچی اور تین خواتین ڈوب گئیں۔

 

ذرائع کے مطابق ایک خاتون کو زندہ بچا لیا گیا جبکہ دو خواتین کی لاشیں دریا سے نکالی گٸی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ خواتین کے ساتھ ڈوبنے والی ایک بچی کی تلاش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں