پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل
اسلام آباد:(دنیا نیوز) پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل ساڑھے بارہ بجے طلب کر لیا گیا، سید خورشید شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔
واضح رہے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس اس سے قبل سترہ اکتوبر ساڑھے تین بجے طلب کیا گیا تھا۔