انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا تسلسل جاری، مزید سستا ہو گیا

کراچی: (دنیا نیوز) انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا تسلسل جاری، مزید سستا ہو گیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے سستا ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 16 پیسے سے کم ہو کر 280 روپے 15 پیسے پر بند ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں