ایران کے ساتھ مذاکرات سے خوش نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ٹیکساس: (دنیا نیوز) امریکی صر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات سے خوش نہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیکساس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایران چاہتا ہے تھوڑی بہت یورینیم افزودگی کرے، ایران کو کسی بھی سطح پر یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو تیل کی موجودگی میں یورینیم افزودگی کی ضرورت نہیں، امریکا ایران مذاکرات جاری رہیں گے لیکن موجودہ صورتحال پسند نہیں۔