امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: صدر ٹرمپ

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی طیارہ گرائے جانے کا ایران سے مذاکرات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ریسکیو آپریشن کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا اور کہا کہ ایران کی کارروائیوں سے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے۔

انہوں نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں کہا نہیں، بالکل نہیں، نہیں یہ جنگ ہے، امریکی حکام نے تاحال ان رپورٹس اور ایرانی دعوؤں کی تصدیق نہیں کی جن میں کہا گیا ہے کہ دو امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں