جنگ بندی کے باوجود ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان
لاہور: (دنیا نیوز) جنگ بندی کے باوجود ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان ہے۔
جاپان کا نکئی انڈیکس 1 ہزار 42 پوائنٹس کی بڑی کمی کے بعد 58 ہزار 475 پر آگیا، ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 235 پوائنٹس گر کر 26 ہزار 160 پر آگیا۔
جنوبی کوریا کا کوسپی 34 پوائنٹس کمی سے 6 ہزار 191 پرآگیا، شنگھائی انڈیکس 4 پوائنٹس کی معمولی کمی سے 4 ہزار کی سطح پر آگیا۔