آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ: نامزد کھلاڑیوں کا اعلان
دبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے نامزد کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
مردوں کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے بھارت کے کھلاڑی شبمن گل، بنگلا دیش کے مصدق حسین اور نیوزی لینڈ کے نیتھن اسمتھ کو نامزد کیا گیا ہے۔
خواتین کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے انگلینڈ کی کھلاڑی ڈینی ویٹ، بھارت کی سری چرنی اور اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین کو نامزد کیا گیا ہے۔