ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا انعام یوسف زئی مستعفی

پشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل انعام یوسف زئی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق انعام یوسف زئی نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کر دیا ہے۔

اپنے استعفے میں انعام یوسف زئی کا کہنا ہے کہ وہ اب یہ ذمہ داری مزید نہیں نبھا سکتے، اسی لیے انہوں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...