یادداشت پر دستخط شوریٰ کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے، ایرانی صدر
تہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ جس یادداشت پر دستخط ہوئے وہ شوریٰ کونسل کی اجتماعی دانشمندی کا نتیجہ ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ یہ یاداشت مستقبل میں ایران کی خارجہ پالیسی کی بنیاد بنے گا۔
— Masoud Pezeshkian (@drpezeshkian) August 2, 2026
انہوں نے کہا کہ یادداشت پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے دشمن کو اس کے وعدوں کا پابند بنانا ہوگا، اس یادداشت سے ایران، خطے اور اتحادیوں کی سلامتی مزید مضبوط ہوگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments