ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
لاہور: (ویب ڈیسک) ایران کی کبڈی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔
پاکستان اور ایران کے درمیان تین روزہ میٹ اسٹائل کبڈی سیریز کا آغاز 24 اگست سے ہوگا، پاکستان اور ایران کی ٹیمیں 24 سے 26 اگست تک اسلام آباد میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔
علم میں رہے کہ سیریز کے تمام مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments